مختصر کشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی شخص، جانور یا شے کو ظاہر کرنے کے لیے چند لکیروں سے کام لینا، مختصر تصویر بنانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی شخص، جانور یا شے کو ظاہر کرنے کے لیے چند لکیروں سے کام لینا، مختصر تصویر بنانا۔